تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَش" کے متعقلہ نتائج

بے ہوش

بے خبر، ناواقف

بے ہوش و حَواس

بے ہوشی

بے ہوش ہونے کی حالت

بے ہُوشی طاری ہونا

غش آنا، بیہوش ہوجانا

عَالَمِ بِے ہُوشْ

فراست سے خالی ہونی کی حالت

بادَہ‌‌ٔ اَلَم سے بِے ہوش ہونا

بیحد غم کی وجہ سے غش ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَش کے معانیدیکھیے

غَش

Gashग़श

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: غَشَّ

غَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے ہوش، مفتون، فریفتہ، عاشق، بے ہوشی، غشی، ہوش و حواس کا جاتا رہنا

اسم، مذکر

  • دھوکا، بددیانتی

اسم، مذکر

  • چان٘دی نکھارنے کا کچّی این٘ٹ اور شورے کو ملا کر بنایا ہوا مسالہ، سلونی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گش

temptation, evil suggestion

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Gash

Noun, Masculine

  • fainting, stupor, unconsciousness
  • faintness, swoon
  • in love

ग़श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अचेत, बेहोश होना,
  • बेहोश
  • मफ़्तून, फ़रेफ़्ता, आशिक़
  • बेहोशी, ग़शी, होश-ओ-हवास का जाता रहना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खियानत करनेवाला, मोषक, अशुभ-चितक, बदख्वाह, जिसके मन में कुछ और मुँह पर कुछ हो
  • खियानत करना, शोषण, शुभ-चितक न होना, जो मन में हो उसके खिलाफ़ कहना, अच्छी चीज़ में घटिया चीज़ मिलाना, मूच्छित होना
  • खियानत, मोषण, अशुभ चिन्तन, बदख्वाही, द्वेष, कीना, आत्मा की दुष्टता

غَش سے متعلق دلچسپ معلومات

غش اول مفتوح، دیکھئے، ’’غشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone